السلام علیکم دوستو !!
گوگل ایڈسنز کے بارے میں تو تقریبا سبھی لوگ جانتے ہیں کہ گوگل والوں کی
ایک مشہور ایڈورٹائزنگ سرورس ہے ۔ ہمارے جو پاکستانی بھائی اس کے بارے میں
نہیں جانتے یا کم جانتے ہیں ، یہ کتاب ان کیلئیے فائدہ مند ثابت ہوگی
کیونکہ اس کی خاصیت یہ ہے یہ ہے بھی اردو میں ہے ۔
کتاب اس لنک سے ڈانلوڈ کی جا سکتی ہے http://dsa6.fileflyer.com/d/Google_Adsence_Complete_Book_in_Udru.pdf